the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
فروغ انسانی وسائل کی وزارت ثانوی اور اعلی تعلیم کے لئے امتحانات منعقد کرانے کی غرض سے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے) قائم کریگی۔فروغ انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج یہاں کہا کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ سنٹرل بورڈفار سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) اوسطا ماہانہ تقریبا



10 لاکھ طالب علموں کے لئے امتحان منعقد کراتا ہے، جو بہت بڑی تعداد ہے جبکہ اس کا بنیادی مقصد تعلیم کے نظام میں بہتری لانا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی ابتدائی طور پر آئی آئی ٹی، این آئی ٹی اور یونیورسٹی کے امتحانات کرائیگی اور بعد میں اسکولوں کے امتحانات بھی اسے سونپ دئے جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.